آج یہاں ایک 27 سالہ خاتون کالا جادو کرتے ہوئے بری طرح جھلس گئی ۔اس کے بعد اسے فوراً ایک پرائیوٹ اسپتال میں لے جایا گیا جہاں
زخموں کی تاب نہ لاکر وہ چل بسی۔ذرائع نے بتایا کہ شیمینہ جو ویلی ڈسٹرکٹ کی رہنے والی تھی ، کالا جادو کرتے وقت تقریباً 60 فی صد جھلس گئی تھی۔